جرائم
-
پشاور: نامعلوم ملزمان نے مقامی چرچ کے ایک پادری کو قتل دوسرے کو زخمی کر دیا
وزیراعلیٰ محمود خان نے پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ہدایت کر دی ہے، اس گھناؤنے فعل میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ بیرسٹر سیف
مزید پڑھیں -
تھانہ متنی میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ، پالتو کتا مارنے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
میری کسی سے دشمنی نہیں ہے جبکہ ملزمان نے موج مستی کی خاطر اسلحہ کا استعمال کرتے ہوئے میرے کتے کی جان لے لی۔ شاہ رحمان
مزید پڑھیں -
چارسدہ جوڈیشل کمپلیکس میں ایک اور قتل، وکلا برادری نے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا
عدالت میں پیشی کیلئے اندر داخل ہوتے ہیں تو تین مختلف مقامات پر ان کی سر تا پا تلاشی لی جاتی ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ اسلحہ کیسے اندر لے جایا گیا؟ اک سائل کا سوال
مزید پڑھیں -
”جنوبی وزیرستان کی پولیس کے پاس گیس گن ہے نا بکتربند گاڑی اور نہ موبائل وین”
ہمارے لئے مشکل امر یہ ہے کہ یہاں کے لوگ قبائلی جرگے کو ترجیح دے کر ایف آئی ار کٹوانے سے کترا رہے ہیں۔ حیات اللہ، محرر وانا پولیس اسٹیشن
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: محبت میں ناکامی پر نوجوان نے محبوبہ کے گھر کے سامنے خود کو گولی مار دی
اظہر عباس نے اپنی محبوبہ سے شادی کے لئے سرتوڑ کوششیں کیں لیکن لڑکی کے والدین نے اس کی شادی کہیں اور کرا دی۔ نوجوان نے اس کا پیچھا پھر بھی نہ چھوڑا جس پر اسے طلاق ہو گئی
مزید پڑھیں -
حوثیوں کے حملے میں جاں بحق شمالی وزیرستان کے مامور خان کو غربت ابوظہبی لے گئی تھی
مامور خان قریباً 23 سال قبل غربت کی وجہ سے دبئی محنت مزدوری کے لیے گئے تھے اور وہ اپنے گھر کے واحد کفیل تھے، ان کے بوڑھے والدین بھی مامور خان کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو سیکیورٹی دینے سے پولیس قاصر، ٹاسک سیکرٹری ہوم کے حوالے
خاتون کے گھر والوں نے کراچی میں بھی بندے بٹھائے ہیں کہ یہ جیسے ہی نکلیں اور جائیں تو ان کو مارنا ہے، اس صورتحال میں سیکیورٹی کون فراہم کرے گا۔ عدالت
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں بھیک مانگنے سے انکار پر دو بہنیں قتل
باچا خان ولد اسلم خان سکنہ پڑانگ اور کاشف ولد مجاہد سکنہ سرڈھیری نے گھر میں گھس کر خواتین پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان اور دیر میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق
ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے بنوں کیمپ سے میران شاہ جانے والی پولیس کیو آر ایف کی گاڑی پر فائرنگ کی
مزید پڑھیں -
لکی مروت: بلوچستان سے چھٹی پر آئے فرنٹیئر کور کے اہلکار کو اغوا، بعدازاں شہید کر دیا گیا
وقوعہ کے بعد آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ، جھڑپ کے دوران 2 مبینہ ملزمان مارے گئے، باقی فرار ہو گئے۔ حکام
مزید پڑھیں