جرائم
-
پولیو مہم کے دوسرے روز شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار ایک پولیو ورکر جاں بحق
واقعہ میں ایک بچہ زخمی، انسداد پولیو کے ادارے کا قبل از وقت اس واقعہ پر بات کرنے سے گریز
مزید پڑھیں -
یوم انسداد منشیات: لکی مروت میں بحالی کا کوئی ادارہ نہیں!
لکی مروت کو منشیات کے حوالے سے بین الصوبائی گزرگاہ کی حیثیت حاصل ہے کیونکہ منشیات کراچی لے جانا ہو یا لاہور لکی مروت کے راستے ہی استعمال ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جوڈیشل کمپلیکس لکی مروت میں ماں کے سامنے جوان بیٹا قتل
فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈسٹرکٹ بار لکی مروت نے فوری طور پر ہڑتال کا اعلان کیا اور عدالتوں میں پیش ہونا بند کر دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کو خیرباد، سکھ برادری میں نئی روش
قتل ہونے والے ایک تاجر کے دو بھائی واقعے کے بعد پنجاب منتقل ہو گئے ہیں اور برادری کے مزید درجنوں افراد بھی خیبر پختونخوا سے رخت سفر باندھنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: پرامن ایکٹیوسٹ کو نشانہ بنانا ریاستی اداروں کیلئے سوالیہ نشان ہے
وہ چاروں جنگ میں پروان چڑھے تھے لیکن اپنی آنے والی نسل کے لیے نئے خواب بننے لگے تھے۔ ان پر شاید یہی فردجرم عائد کی گئی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: پبلک ٹرانسپورٹ میں مستورات کو لوٹنے والی دو خواتین گرفتار
واردات کو سرانجام دیتے وقت خواتین کی توجہ ہٹانے کیلئے مختلف حربے استعمال کرتیں، دونوں ملزماؤں کا متعدد وارداتوں کا اعتراف
مزید پڑھیں -
ٹارگٹ کلنگ: یوتھ آف وزیرستان کے چار نوجوان قتل
جاں بحق ہونے والوں میں یوتھ آف وزیرستان کے وقار داوڑ، سنید داوڑ، ہیلتھ مانیٹرنگ آفیسر اسد اللہ شاہ اور ریسکیو اہلکار حماد درانی شامل
مزید پڑھیں -
اٹک: 10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قاتل مقتولہ کا استاد، مسجد کا پیش امام نکلا
ملزم قتل ہونے والی بچی کے گھر قرآن پڑھانے گیا، زیادتی کے دوران بچی کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی جس کے بعد اس کو سر میں اینٹوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
شہر سے 15 کلومیٹر دور ڈیرہ روڈ پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ سے ساتھی کانسٹیبل اور ایک راہ گیر شدید زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان
مزید پڑھیں