جرائم
-
تیراہ: مبینہ طور پر مارٹر گولہ گرنے سے تین افراد زخمی
تینوں افراد کی شناخت بخشش ولد پائندہ خان، جلال ولد عبدالبادشاہ، اور عبداللہ نور ولد یوسف کے ناموں سے ہوئی، اور تینوں کا تعلق قبیلہ ملک دین خیل سے بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: 16 مغوی اہلکاروں میں سے آٹھ بحفاظت بازیاب
سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اب تک 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت باز یاب کروا لیا ہے، جبکہ باقی نہتے ورکرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: اٹامک انرجی پراجیکٹ کے 16 ملازمین اغواء
ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ہائی ایس گاڑی میں سوار یورینیم اور پلوٹونیم مائن جانے والے 16 اہلکاروں کو بزور اسلحہ گاڑی سے اتارا اور پھر گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔
مزید پڑھیں -
کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 19 شدت پسند مارے گئے
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
کرم: امن معاہدے پر دستخط سے انکاری تین عمائدین گرفتار
ایپیکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا؛ پاراچنار پریس کلب کے باہر دھرنا دے کر روڈ بند کرنے والوں پر بھی مقدمات درج کر لئے گئے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
شرپسندوں کی حوالگی پر عدم تعاون: کرم متاثرین کی امداد روک دی گئی
بگن میں دیا جانے والا دھرنا اب مندروی کے مقام پر جاری؛ اپیکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد تک دھرنا جاری رہے گا۔ جرگہ منتظمین
مزید پڑھیں -
کرک: دو مغوی نوجوانوں کی عدم بازیابی کے خلاف دو مقامات پر احتجاج جاری
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ نوجوانوں کو جلد از جلد بازیاب کرے، اور ساتھ یہ اعلان بھی کیا کہ ان کی بازیابی تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں -
لکی کی ”اَن لکی” پولیس کے مزید دو جوان ٹارگٹ کلنگ کا شکار
وقوعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے، علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ڈی سی کرم پر حملہ؛ دو مبینہ شرپسند گرفتار؛ دیگر ملزمان حوالہ نا کرنے پر کلیئرنس آپریشن کا فیصلہ
امدادی سامان کا قافلہ تاحال روانہ نا ہو سکا؛ فرقہ ورانہ انتشار کی پشت پناہی کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔ اس کے علاوہ مختلف دہشت گردوں کے سر کی قیمت کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ: اے این پی خیبر کے صدر کا فارم ہاؤس دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا
کچھ دن پہلے ضروری چیزیں نکالنے کی کوشش کی لیکن نامعلوم افراد نے انہیں بالواسطہ طور پر ایسا کرنے سے روک دیا۔ اے این پی خیبر کے صدر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں