جرائم
-
ماریہ مہمند: ”اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ سجی رہتی تھی”
وہ ایک ایسی بچی تھی جس کی میں مثال نہیں دے سکتا، قسمت اسے سوئمنگ پول لے کر گئی۔ چچا فضل
مزید پڑھیں -
سوات، خیبر، کوہاٹ اور کرم میں حملے، 12 افراد شہید 9 زخمی
کرم اور سوات کے فوری بعد عسکریت پسندوں کے جمرود اور کوہاٹ میں حملے، ایک ایف سی اہلکار شہید، پولیس و ایف سی اہلکار سمیت نو افراد زخمی
مزید پڑھیں -
لکی مروت: مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے چار جنگجو مارے گئے
علاقے میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لئے علاقے سے عسکریت پسندوں کا مکمل صفایا کریں گے۔ ڈی پی او ضیاءالدین احمد
مزید پڑھیں -
پشاور: چلتی گاڑی پر فائرنگ، چار خواجہ سراؤں سمیت پانچ افراد زخمی
ملزمان کے ساتھ ان کی کچھ عرصہ قبل تکرار ہوئی تھی جو واردات کے بعد فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
وزیرستان کی ڈرپوک لقمانہ نے کلاشنکوف سے اپنی جان لے لی؟
قمانہ کی خودکشی کی خبر نے نہ صرف لقمانہ کے گھر والوں بلکہ پورے علاقے کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا کیونکہ لقمانہ بہت معصوم اور ڈرپوک لڑکی تھی۔
مزید پڑھیں -
ٹانک: تحصیل چیئرمین پر قاتلانہ حملہ، چار پولیس اہلکار شہید، دو زخمی
چیئرمین صدام حسین بیٹنی پر پائی کے قریب اس قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ علاقہ کنڈیاں کے سیلاب زدہ گاؤں پائی کا دورہ کرنے کے بعد واپس ڈیرہ اسماعیل خان جا رہے تھے۔
مزید پڑھیں -
کے پی پولیس پر حملے، کیا ٹی ٹی پی نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا؟
دو ستمبر کو پشاور، تین ستمبر کو ڈی آئی خان اور چار ستمبر کو لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، ان حملوں کے دوران پانچ پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
کرک: جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 5 افراد قتل 3 زخمی
فریقین کا تعلق ایک ہی خاندان سے، زخمیوں میں دو راہگیر بھی شامل
مزید پڑھیں