جرائم
-
بازار میں پیشاب، کوہستان کے شہری پر مقدمہ درج
ملزم کی اس بیہودہ حرکت سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، بازار میں صرف مرد نہیں خواتین اور بچے بھی ہوتے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ کمیلہ
مزید پڑھیں -
مردان میں دہشت گرد اپنے خودساختہ بم کا شکار ہوگیا
ڈی پی او نے کہاکہ واقعے کی ابھی تحقیقات جاری ہے جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ دشہت گردکا تعلق باجوڑ سے بتایاگیا
مزید پڑھیں -
کابل میں تعلیمی ادارے میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
حملہ ایک تعلیمی ادارے میں ہوا جہاں داخلہ کا امتحان ہو رہا تھا افغانستان میں عام طور پر جمعہ کے روز اسکول بند رہتے ہیں
مزید پڑھیں -
چمن: نامعلوم ملزمان نے مقامی سرجن کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا
جاں بحق ہونے والوں میں 8 سالہ ایان، 18 سالہ صدران اور 20 سالہ زریان شامل، پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی
مزید پڑھیں -
شانگلہ: رکن صوبائی اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، دستی بم سے حملہ
فیصل زیب خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ میں ان کے اہلخانہ تو محفوظ رہے تاھم فائرنگ سے گھر کے دروازوں اور کھڑکیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
کابل میں نماز جمعہ کے بعد مسجد میں دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
حالیہ مہینوں میں افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مساجد دھماکوں کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں، جن میں سے چند کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
مزید پڑھیں -
بٖڈھ بیر کیس: ایک انکار دو گھر اجاڑ گیا
24 سالہ سمیرہ کا رشتہ ہو گیا، منگنی بھی تیار تھی لیکن وہ کیا جانتی تھی کہ اس کی نئی زندگی شروع ہونے سے قبل اس کی زندگی ہی ختم ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں -
صوابی: حاملہ خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین، تینوں مبینہ قاتل گرفتار
ملزمان میں مقتولہ کا شوہر، سسر اور سسر کا بھائی شامل، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پرمولی پولیس
مزید پڑھیں -
”آدھی منشیات مجھے دے دو، آپ کو چھوڑ دوں گا”
مخبر کی معلومات بھی دوں گا تاہم اس کے دو لاکھ روپے الگ دینے ہوں گے۔ علی مسجد کے رہائشی کے جمرود پولیس پر سنگین الزامات، آئی جی پی سے انصاف کی اپیل
مزید پڑھیں -
دیربالا: گھریلو ناچاقی پر ماں بیٹی اور 7 سالہ بچہ قتل
لکی مروت کے علاقے سپرلی کلہ سرائے نورنگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جوڈیشل کمپلکس لکی مروت کے ہیڈ کلرک کو قتل کر دیا
مزید پڑھیں