سٹیزن جرنلزم
-
‘ہم باہر نہیں جاسکتے اور بچے کچھ ماننے کو تیار ہی نہیں’
یاد رہے کہ حکومت نے 8 مئ سے 16 مئ تک پورے ملک میں لاک ڈاؤن لگایا ہے جس کے تحت مردان میں بھی سیر و تفریح کے تمام مقامات بھی بند رہنگے۔
مزید پڑھیں -
‘سسر کا روزہ ہے اگر گالیاں بھی دے تو خیر ہے’
دوپہر کے وقت سے وہ افطاری کی تیاری شروع کر لیتی ہیں اس موقع پر ان کا سسر باورچی خانے آ جاتا ہے اور وہ بہت زیادہ غصہ کرتا ہے
مزید پڑھیں -
‘کورونا وائرس ایک سیلاب کی طرح عید کی تمام رونقیں بہا کر لے جا چکا ہے’
آجکل لاک ڈاون اور کورونا کے خطرات کو پیش نظر رکھتے ہو ئے گھر سے باہر نکلنا مشکل ہے ان حالات میں خواتین گھر کے اندر ہی اپنی عید کو رنگین بنانے کی بھر پور کوشش کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
‘دس منٹ کی ریگولر کلاس ایک گھنٹہ آن لائن کلاس سے بہتر ہے ‘
گاؤں میں نہ ہی لڑکیوں کے لیے آن لائن کلاسز کی سہولت ہے اور نہ ہی لڑکیاں لڑکوں کی طرح ٹیوشن جاکر اپنی سکول کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں.
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں مقامی شخص نے افغان مہاجرین کے واحد ہایئر سیکنڈری سکول کو تالے لگادیئے
جب افغان کمشنریٹ نے اس سکول کا انتظام سنبھالنا چھوڑ دیا تو اس کے بعد افغان مہاجرین نے بچوں کے مستقبل کی خاطر خود پیسے دینا شروع کردیئے
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں کی ایک بار پھر بندش، آخر حل کیا ہے؟
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے تعلیمی ادارے اور طلباء بھی شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
جشنِ نوروز، بہار کی آمد پر مسرت اور شادمانی کا اظہار
یہ دن فقط ایران تک محدود نہیں بلکہ فارسی زبان جہاں جہاں بولی جاتی ہے وہاں اس کے اثرات زیادہ واضح نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ بدقسمت گھر جہاں دو جوان بھائیوں کے جنازے ایک ساتھ لائے گئے
"انہیں سوکھی روٹی گھر پہ قبول ہے لیکن یہ بچہ کبھی بھی کوئلہ کان میں مزدوری کے لئے نہیں بھیجے گی"
مزید پڑھیں -
ایک کلومیٹر کی سڑک پر چار مختلف احتجاجوں کی روداد
ان کے جذبات اور احساسات سے بھری باتیں ریکارڈ کرنے میں مگن تھا کہ نیوز روم سے کال آئی
مزید پڑھیں -
‘حکومت نے ہلکا بستہ ایکٹ کس فارمولے کے تحت بنایا ہے؟’
نجی سکول کی استانی زینت کا کہنا ہے کہ انکے سکول میں اس ایکٹ پر جنوری سے عمل درآمد شروع ہے اور وہ روزانہ چار مضامین میں کلاس ورک اور ہوم ورک دیتی ہیں
مزید پڑھیں