بلاگز
J
-
یہ تو پاکستان ہے یہاں پوچھنے والا کوئی نہیں!
لاک ڈاون کے مہینوں میں آن لائن شاپنگ کے پیجز واٹس ایپ، انسٹا گرام، فیس بک پر ہزاروں کے حساب بنائے جانے لگے اور ان چور لوگوں نے آن لائن شاپنگ کے نام سے ہزاروں لوگوں کو لوٹا
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی کا افتتاح ہو چکا، اب اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے
سب شہریوں پر بھی لازم ہے کہ جیسا بھی ہے اب منصوبہ شروع ہو چکا، اربوں روپےخرچ ہو چکے اور یہی پیسہ اسی قوم کا ہے۔
مزید پڑھیں -
شہزادہ بہرام خان جھیل اور گل اندامہ خاپیرئی سے محبت کی کہانی
شہزادہ بہرام خان کے بارے میں مشھور ہے کہ انھیں پریوں کے دیس کی شہزادی گل اندامہ خاپیرئ پری سے پیار ہوگیا تھا
مزید پڑھیں -
ضم شدہ قبائلی علاقوں میں تعلیمی پسماندگی کی وجوہات اور اثرات
قبائلی علاقے وہ بدقسمت علاقے ہیں جو 28 مئی 2019 سے پہلے اور تو چھوڑ پاکستان کے آئین تک سے محروم تھے۔
مزید پڑھیں -
100 خوش نصیب پاکستانی اور 1984 کا شاہی حج!
17 اگست 1984 کی ایک شام بطور سینئر ٹرین ایگزامینر پشاور اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ مجھے ایوان صدر کی طرف سے دو ٹیلی گرام موصول ہوئے۔
مزید پڑھیں -
بچوں کے حقوق، 181 ممالک میں پاکستان کا 154واں نمبر
تعلیم یافتہ نوجوان نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے نظریے ''ایچ وَن ٹیچ وَن" (یعنی ہر ایک، ایک (بچے) کو پڑھائے) کو اپنا کر اس کام میں رضاکارانہ طور پر اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں وزیر تعلیم کیلئے ماہر تعلیم ہونا ضروری نہیں
ہر ادارے کے اپنے قواعد وضوابط اور دائرہ اختیار کے تحت اپنے فرائض ہوتے ہیں اور ادارے کے لئے اہل لوگوں کا انتخاب کر کے ہی ملک و قوم کو ترقی شاہراہ پر گامزن کیا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سوشل میڈیا کی مہربانی سے آج کہانیاں ہیں نہ مطالعے کی عادت
نوجوان طبقے میں مطالعہ کا رجحان کم ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں لاعلمی اور ذہنی امراض بڑھ رہے ہیں جو کہ نقصان کا باعث بن رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گل پانڑہ کے رقص یا ان کو سیکیورٹی دینے میں حرج کیا ہے؟
ضلع خیبر کے باسیوں کو تو اس بات پہ خوش ہونا چاہیے تھا کہ گل پانڑہ جیسی مشہور گلوکارہ نے نہ صرف ان کے علاقے کا دورہ کیا بلکہ دنیا کو یہ پیغام بھی دیا کہ ضلع خیبر ایک پرامن علاقہ ہے۔
مزید پڑھیں -
ویڈیو جرنلسٹ رکشہ چلانے پر مجبور
گزشتہ دنوں نوکری سے ہاتھ دھونے والے صفیر کی ویڈیو سامنے آئی جس میں صفیر احمد بے بسی اور مجبوری کے عالم میں یہ الفاظ ادا کر رہے ہیں " کھانے کو نہیں ہے، بچے بھوکے ہیں۔"
مزید پڑھیں