بلاگز
J
-
اس دنیا میں صرف اور صرف محنت کا سکہ چلتا ہے
عام آدمی کے ساتھ دولت مند مدد کریں تو ان کے مسائل کم ہو سکتے ہیں، باقی ہر ایک انسان کو اپنے دم قدم سے اپنے مسائل حل کرنے چاہئیں، کسی آسرے پہ نہیں۔
مزید پڑھیں -
عام انتخابات لڑنے والی خواتین کو چیلنجز کا سامنا کیوں ؟
خیبرپختونخوا کے تاریخ میں صرف تین خواتین ثمربلور، بیگم نسیم ولی خان اور غزل حبیب تنولی عام نشست جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی ۔
مزید پڑھیں -
گائے تو گائے بکروں کے بھی اتنے نخرے، واہ جی واہ!
جانور اتنے مہنگے، اگر دیکھا جائے تو پچھلے سال ہم نے جو بکرا تیس ہزار تک کا لیا تھا وہ اس سال پچاس سے نیچے تو آ ہی نہیں رہا۔
مزید پڑھیں -
رول ماڈل ہی بگڑ جائیں تو اولاد کیسے سنورے گی؟
آج کل والدین شکایت کرتے ہیں کہ ان کے بچے نافرمان اور باغی ہوتے جا رہے ہیں، لیکن اگر والدین غور کریں تو انہیں معلوم ہو گا کہ بچوں کو نافرمان اور خودسر بنانے کے ذمہ دار وہ خود ہیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پاک افغان تجارت پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟
'سال 2019 میں تجارت کے حجم میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ 1.37 ارب ڈالر لیکن2020 میں ایک بار پھر سے اس میں تیز ی سے کمی دیکھنے میں آئی اور دو طرفہ تجارت مزید کم ہوکر 369 ملین ڈالر رہ گیا'
مزید پڑھیں -
میرعلی بازار جہاں ملک بھر سے تاجر آتے تھے، اب کس حال میں ہے؟
میرعلی بازار تقریباً سات ہزار 7000 دوکانوں پر مشتمل تھا جن میں بعض ایسے دوکانیں اور گودام بھی تھیں جن میں کروڑوں روپے کا سامان موجود تھا
مزید پڑھیں -
عید الاضحیٰ: متواتر گوشت کھانے سے کافی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
عید کے دن جب عزیز و اقارب اپنے رشتہ داروں کے گھر ملنے جاتے ہیں تو بھی انکا گوشت کے پکے ہوئے پکوان سے تواضع کی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
بچوں سے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے
بچے گلی کوچوں میں کھیل کھیل میں ایسی گندی گالیاں منہ سے اگل رہے ہوتے ہیں جنہیں وہ خود بھی سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”لڑکی ہو کر فوج میں جاؤ گی، لوگ کیا کہیں گے؟”
''کل کو ہماری بیٹیاں بھی یہی کہیں گی کہ ہم نے بھی یہ کام کرنا ہے کہ اس کا باپ تبلیغی ہو کر بھی اپنی بیٹی سے کچھ نہیں بولا۔''
مزید پڑھیں -
عید: اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا بڑا زریعہ
کورونا وباء کی وجہ سے دوسرا سال ہے لاک ڈاؤن لگتا ہے، لوگ باہر نہیں جا سکتے تو سب نے دوبارہ گاؤں کا رخ کیا جس کی وجہ سے گاؤں میں عید گزارنے کا رجحان زیادہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں