بلاگز
J
-
پشاور میں افغان طالبان کے حق میں ریلی نکالنے والے کون تھے؟
طالبان کی جانب سے افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضے کے دعوے کے بعد پشاور کے مضافاتی علاقوں میں بھی ان کے حمایتیوں نے سر اُٹھانا شروع کر دیا
مزید پڑھیں -
‘کبھی سوچا نہ تھا کہ جولائی میں بھی بچے سکول جائینگے’
چھوٹی بہن کو آج سے دو سال پہلے سکول میں داخل کروایا تھا لیکن انہیں دیگر بچوں کی طرح ابھی تک اسمبلی کا پتہ نہیں، طالبہ
مزید پڑھیں -
کیا کورونا وباء فریضہ حج کی ادائیگی میں پہلی رکاوٹ ہے؟
حج کو معطل کرنے کا فیصلہ ناگزیر اور غیر معمولی لگ سکتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ حج کی تاریخ کے حوالے سے یہ کوئی انہونی نہیں ہے نہ ہی پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
عید پر ایڈوانس تنخواہیں، مہینہ 45 دن ہوجانے پر کہیں خوشی کہیں غم
سیما نے کہا کہ کاش کوئی اسطرح کی پالیسی پرائیویٹ اداروں میں بھی ہوتی تاکہ عید کی خوشی میں اتنا تو ہوتا کہ بچوں کو نئے کپڑے یا قربانی کرکے دیتی۔
مزید پڑھیں -
حج پیسے سے نہیں اللہ کے بلاوے پر ہوتا ہے
حج ایک عبادت ہے، مکہ مکرمہ شہر کے مقدس مقامات جا کر کچھ آداب و اعمال کا نام ہے، اسلام کا وہ رکن جو مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے۔
مزید پڑھیں -
بلور فیملی، جس نے اپنے سپوتوں کو عوام پر قربان کر دیا
بلور خاندان نے اس ملک، اس ملک کے عوام اور اس ملک میں امن کے لیے تین جانوں کی قربانی دی، ان میں سے ایک ہارون بلور کی آج تیسری برسی ہے۔
مزید پڑھیں -
گل چاھت ڈانسر سے پراپرٹی ڈیلر کیسے بنی؟
خواجہ سرا میں بھی ہمت ہے، وہ کاروبار کر سکتے ہیں، خواجہ سرا ڈانس کی طرف گئے یہ کوئی کام نہیں ہے بلکہ باعث شرم ہے۔ ٹی این این سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
شہزادہ نارسیسس بھوک و پیاس سے کیوں مرا تھا؟
ایک خوبصورت شہزادہ جسے اپنے چاہنے والوں اور اردگرد کی دنیا سے کوئی دلچسپی نہیں، ایک دن پانی میں اپنا عکس دیکھ کر اپنے آپ پر فریفتہ ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
ترقی کی رفتار نے چارپائیوں کو بھی ختم کردیا
شادی یا میت کے موقع پر لوگ ہر گھر سے چارپائیاں مانگ کر استعمال کرتے تھے اور چارپائیوں پر اس گھر کے بڑے سربراہ کا نام ہوتا تھا تا کہ گم نہ ہو جائے
مزید پڑھیں -
بونیر کے سکھ اور مسلمان ، بھائی چارے اور امن کے سفیر
پوری دنیا کو اہل بونیر سے سیکھنے کی ضروت ہے کیونکہ انسانیت کی پوری داستان آپ کو یہاں ملے گی-
مزید پڑھیں