بلاگز
J
-
بھارت کو سلامتی کونسل کی صدارت ملنے پر پاکستان کے خدشات
کشمیر میں جاری آزادی کی کوششوں کو بھارت دہشتگردی سمجھتے ہیں جبکہ پاکستان کی نظر میں یہ آزادی کے لئے جدوجہد ہے.
مزید پڑھیں -
آئینِ پاکستان، توہین رسالت اور اعتدال کی راہ
توہین رسالت کے حوالے سے ایسا جذباتی ماحول بنایا جاتا ہے کہ اس ماحول میں بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، پھر جب اختلاف رائے میں بات فتویٰ بازی تک جائے تو اس ماحول میں آپ کیا کہہ سکیں گے؟
مزید پڑھیں -
مرد کو اچھا یا بُرا بنانے میں عورت کا کتنا کردار ہے؟
اللّٰہ جب انسان کو پیدا کرتا ہے تو وہ اک کورے کاغذ کی طرح ہوتا ہے اسکی ذات میں خوبیوں اور خامیوں کا شامل ہونا اسکی تربیت پر منحصر ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
مرد کے لیے ایک سے زائد شادیوں کے حوالے سے اسلام کیا کہتا ہے؟
اسلام نے مرد کو ایک وقت میں چار بیویاں رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم اسلام مردوں پر اپنی بیویوں کے ساتھ مناسب سلوک کرنے پر اصرار کرتا ہے
مزید پڑھیں -
”مجھے میرے شوہر، میرے اپنوں نے دھوکہ دیا ہے”
مجھے یہ خیال بھی آیا کہ رپورٹر بن کر کچھ پیسے کما لوں تو اپنے پیسوں سے داخلہ لے کر آگے پڑھوں گی اور اپنی ضرورت کے لئے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی۔
مزید پڑھیں -
خواتین کا نوکری کرنے کا فیصلہ اک خواہش یا ضرورت؟
عورت باہر مجبوری سے کسی کام کے متلعق نکلتی ہے تو بھی اسے یہ ڈر رہتا ہے کہ اگر راستے میں کسی رشتہ دار نے دیکھ لیا تو وہ کیا سوچے گا، کیا کہے گا؟
مزید پڑھیں -
کیا واقعی افغان طالبان کی پالیسی بدل رہی ہے؟
'طالبان نے واضح کیا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق حاصل ہے، اسلامی احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں روزگار کی اجازت ہوگی'
مزید پڑھیں -
مرد کرے تو صحافت عورت کرے تو شوبز، کیوں ؟
جب موبائل فون اٹھایا آن کیمرہ رپورٹنگ کرنے لگی تو قریب موجود بزرگ مجھے اتنے غصے سے دیکھ رہے تھے جیسے کہ میں کوئی گناہ کر رہی ہوں۔
مزید پڑھیں