بلاگز
J
-
کیا ملا علی کردستانی کے دم میں واقعی دم ہے؟
پاکستان میں وہ جہاں جاتے ہیں وہاں لوگوں کا ایک جم غفیر بن جاتا ہے، والدین اپنے معذور اور گونگے بہرے بچوں کو ان کی گاڑی کے اوپر پھینک دیتے ہیں تاکہ ان کو شفاء مل سکے۔
مزید پڑھیں -
بیٹی کی تعلیم پر خرچ کرنا تو بے کار ہے اُس نے پرائے گھر جانا ہے
ہمارے ہاں آج کے ترقی یافتہ دَور میں بھی لڑکیوں کو مختلف حیلوں بہانوں سے حصولِ علم سے دُور رکھا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
کسب گر کون ہیں اور کیا گاؤں دیہات میں یہ اب بھی پائے جاتے ہیں؟
دادی اکثر کہتیں کہ کسب گر کی دعا اور بددعا لگتی ہے لیکن وہ کیا اور کون ہوتے ہیں پتہ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں -
افغان طالب گرتی بندوق تھامنے کے لئے جھکا تو پوری ٹریفک ہی رک گئی
نوجوان طالب نے کہا میں تو پاؤں میں کجھلی کر رہا تھا، کیا کھجلی کا بھی کوئی قانون ہے بھلا۔۔
مزید پڑھیں -
”شوہر اپنے باپ اور بہنوں کی وجہ سے ہر وقت مجھے مارتا ہے”
زیادہ تر سسرال والے کسی کی بیٹی کو اپنی بیٹی نہیں سمجھتے اگر بہو کو بیٹی کی نظر سے دیکھا جائے تو کبھی بھی معصوم بیٹیوں کا دل بھی نہیں ٹوٹے گا
مزید پڑھیں -
چترال: پچس کلومیٹر کا راستہ طے کرنے میں گھنٹے لگ جاتے ہیں
دوسری بار چترال دیکھنے کا موقع ملا لیکن چترال بالکل بھی نہیں بدلا۔ قرۃ العین
مزید پڑھیں -
کابل : “بعض صحافی صرف اس لئے تشریف لائے تھے تاکہ افغان امور کے ماہر سمجھے جائیں“
گذشتہ رات ذبیح اللہ مجاہد کے ساتھ عشائیہ اور ملا برادر غنی کے ساتھ ظہرانے کا حوالہ دینے کے بعد مذکورہ مسلئے کا جواب دیتے
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا طوفان، خودکشی پر مجبور عوام اور اپنے خان صاحب!
عوام کو یوں نہ چھوڑئیے، عوام پر رحم وکرم کر کے مہنگائی کو کنٹرول بھی کریں اور ساتھ پروگرامات منعقد کریں جن کی وجہ سے ملک کے ایک غریب انسان کو فائدہ ہو۔
مزید پڑھیں -
"ہر کامیاب شخص کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے”
اعلی کردار والی خاتون پورے خاندان کے لئے نعمت اور برکت، جبکہ یہی عورت اگر علم اور انسانیت سے عاری ہو تو اس کی موجودگی اچھے خاصے گھر کو جہنم میں بھی تبدیل کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیں