بلاگز
J
-
"میں نے مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی لے کر دیکھے زندگی پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح”
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ان کھیلوں کی جگہ موبائل گیمز لیتی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی حرکات و سکنات اور سوچ محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا طوفان اور لوگوں کی فضول خرچیاں
لگتا ہے جب سے دنیا آباد ہوئی ہے اسی دن سے ہر زمانے میں لوگ یہی کہتے ہونگے کہ بہت زیادہ مہنگائی ہوگئ ہے
مزید پڑھیں -
فضل الرحمان نے خود تو چوڑیاں نہیں پہنی لیکن چوڑیاں پہننے والی کے زیر اثر ضرور ہیں
مولانا صاحب خواتین چوڑیاں ضرور پہنتی ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ خواتین کسی بھی لحاظ سے کمزور ہیں
مزید پڑھیں -
مجھے باپ نے نہیں اس معاشرے نے مارا ہے…!
اس معاشرے کی تو مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی، بیٹی پیدا ہونے پر باتیں بھی کرتے ہیں، بیٹی کو مارنے والے کو بھی نہیں چھوڑتے جبکہ بیٹی کو پڑھانے لکھانے اور نوکری کروانے والے کو بھی بے غیرت اور ایسے بہت سے القابات سے نوازتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
میانوالی: ”ابا۔۔ ! مجھ سے جینے کا حق کیوں چھینا؟”
اس 7 دن کی بچی کا کیا قصور، وہ تو اللہ تعالی کی مرضی سے اس بدبخت کے آنگن میں پیدا ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
گلبدین حکمتیار صاحب۔۔۔ بیٹی کی شادی مبارک ہو!
سوشل میڈیا پر افغان رہنماء اور حزب اسلامی کے بانی گلبدین حکمتیار صاحب کی بیٹی جو پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر ہے، ان کی شادی کے چرچے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”میری بہن جو بھی پہنے، تمھاری رائے کس نے مانگی ہے؟’
اگر کسی کو پردہ نہ کرنے کے عذاب سے ڈر لگتا ہے تو خود دو برقعے پہنا کرے بجائے دوسروں کے کاموں میں ٹانگ اڑانے کے۔
مزید پڑھیں -
وومن ڈے: زمانہ خراب ہے یا لوگوں نے منفی سوچ کا لبادہ اوڑھ لیا؟
خواتین کا عالمی دن منانے سے ہمارے معاشرے کے کچھ شرپسند لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، ان کو لگتا ہے کہ عورت اپنے لئے بے حیائی کی راہیں ہموار کرنے کے لئے نکلی ہے۔
مزید پڑھیں -
دسمبر کی وہ شام ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے!
گھر سے باہر نکل کر والد محترم کو فون کیا تو آپ نے دھیمی آواز میں کہا ''بیٹا! صوبیدار صیب شہید ہو گیا ہے، میں ہسپتال میں اس کے ساتھ ہوں۔''
مزید پڑھیں