بلاگز
J
-
اپریل فولز ڈے: ”اپریل فول” کی اصطلاح سب سے پہلے کب استعمال ہوئی؟
کچھ کہتے ہیں کہ فرانس میں 1564 عیسوی میں نئے کیلنڈر کا آغاز ہوا اور جن لوگوں نے اسے نہیں مانا دوسروں نے ان کا مذاق اڑایا۔
مزید پڑھیں -
کرن خان معاملہ: کیا فنِ موسیقی سے صرف مرد فنکار ہی وابستہ ہیں؟
پیر کے روز پولیس کے رویے کے خلاف جو احتجاج کیا گیا اس میں کوئی خاتون نہیں تھی، اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ فنی موسیقی سے صرف مرد ہی وابستہ ہیں۔
مزید پڑھیں -
اللہ نے عورت کو جو حق دیا اس سے انحراف کرنے والے ہم آپ کون ہوتے ہیں؟
اگر دیکھا جائے تو اک اسلامی جمہوریہ میں ہمارے مذہب نے خواتین کے لیے جو احکامات جاری کئے ہیں وہ حرف آخر ہیں۔
مزید پڑھیں -
وہ رات جب 4 خواتین کے درمیان خراٹوں کا مقابلہ تھا
رات اتنی لمبی ہو گئی کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی اور سریلی آوازیں مختلف دھنوں کے ساتھ سن رہے تھے۔ نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔
مزید پڑھیں -
پوری کلاس میں زیادہ تر کو یہ تک معلوم نہیں تھا کہ 23 مارچ کو کیا ہوا تھا
میں ڈر کے مار ے امی کے پاس گئی جو کچن میں ناشتہ بنا رہی تھیں۔ میں نے امی سے کہا "امی شاید پھر سے دھماکہ ہوا ہے "امی نے ہنس کر کہا نہیں بیٹا یہ توپ کی آواز ہے.
مزید پڑھیں -
بہار گرمی سردی والی آنکھ مچولی کی بجائے صرف گرمی گرمی کھیل رہی ہے
اگر مارچ میں یہ حال ہے تو جون جولائی یعنی گرمی کے مہینوں میں کیا ہو گا کیونکہ درجہ حرارت ابھی سے اتنا بڑھ گیا ہے جتنا جون میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
حکومت اگر روزگار دے نہیں سکتی تو چھیننے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتی
اگر دیکھا جائے تو ایک طرف تو رش ختم ہو جائیگا لیکن دوسری طرف وہ لوگ جو رکشہ چلا کر اپنا گھر بار چلاتے ہیں ان کو دوسرا کوئی ہنر بھی نہیں آتا وہ کیا کریں گے؟
مزید پڑھیں -
ڈرامہ ”ریل” کے ساتھ ساتھ ”رئیل لائف” میں بھی چل رہا ہے!
ڈرامے معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہ گنگا بھی الٹی ہی بہہ رہی ہے، وہ ایسے کہ ہمارا معاشرہ اب ڈراموں کا عکاس دکھائی دیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
صوتی آلودگی سماعت کی خرابی کا سب سے بڑا سبب
تمام ایجادات انسانوں کو سہولتیں بہم پہنچانے کے لیے ہیں لیکن ان کا بے جا استعمال خاص طور پر سماعت اور بالعموم انسانی صحت اور نفسیات پر بتدریج اثرانداز ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں