بلاگز
J
-
ضمنی انتخاب: پنجاب کی پگ کس کے سر سجے گی؟
آج اتوار کے دن پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں پر ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بڑے تگڑے مقابلے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بھی کمی کریں
حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے آٹھارہ روپے کمی کے اعلان نے ہماری سوچوں پر پانی پھیر دیا سرکار کی طرف سے نئی قیمتوں کے تعین کے بعد پیٹرول کی قیمت تقریباً 230 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
مریم: اس کی بند آنکھوں کی خوبصورت پلکوں پہ بھی اسے پیار نہیں آیا؟
اس کے گلے پر چاقو رکھا، ایک پل کے لیے بھی اسے ڈر محسوس نہیں ہوا؟ رب سے بھی نہیں؟ مکافات عمل سے بھی نہیں؟ اس بچی کی معصومیت پر ترس بھی نہیں آیا؟
مزید پڑھیں -
” ووٹ کو عزت دو! "
ہر دفعہ حکومت عوام کو یقین دہانی کراتی نظر آتی ہے کہ اس دفعہ صاف و شفاف الیکشن منعقد کیے جائیں گے لیکن پس پردہ جعلی ووٹ اور دھاندلی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
حقوق نسواں کی قاتل رسم ”ولور۔۔۔”
سمیرا کا والد اس کا سگا باپ تھا، لیکن سلوک سوتیلوں سے بھی بدتر تھا۔ دوسری بار اس نے قرض کے عوض نہیں بلکہ کچھ رقم کی خاطر سمیرا کی زندگی کا ہی سودا کر لیا
مزید پڑھیں -
رنگ بانٹ انسان
انسان نے اس بندربانٹ کے کھیل میں خود کو بھی نہ چھوڑا۔ خود کو بھی اتنے رنگوں میں بانٹ لیا کہ جیسے مختلف رنگوں کا ملمع سا چڑھا لیا ہو۔
مزید پڑھیں -
نقل مکانی کے فائدے
میری دوست کے یقین نے آج اسے وہ مقام دیا ہے جس کی کئی لوگ خواہش کرتے ہیں۔ اگرچہ انہیں نقل مکانی کرنا پڑی مگر پھر بھی ان کے لے زندگی رکی نہیں بلکہ آگے بڑھی۔
مزید پڑھیں -