بلاگز
J
-
”کنڈہ” (بیوہ) صاف ستھرے کپڑے نہیں پہن سکتی!
کیا عورت کے لئے صاف ستھرے کپڑے پہننے کا حق اس کے شوہر کے ساتھ قبر میں دفن ہو جاتا ہے؟
مزید پڑھیں -
کیا میں اڑتا ہوا پرندہ بن سکتی ہوں؟
میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ کیا انسان کی اس دنیا میں آمد رسوم و رواج، ثقافت اور مذہب سمیت ہوتی ہے یا پھر اس کی پیدائش آزاد پرندے جیسی ہوتی ہے؟
مزید پڑھیں -
ہیٹ سٹروک: علامات اور احتیاط
ورزش کے لیے دن کے ٹھنڈے وقت کا انتخاب کریں، جیسے صبح یا شام کے وقت اگر موسم گرم اور نمی والا ہو تو زیادہ سخت اور زیادہ دیر تک ورزش نہ کریں۔
مزید پڑھیں -
کیا بانجھ صرف عورت ہی ہوتی ہے، مرد نہیں ہو سکتا؟
کیا مستند گائناکولوجسٹ کے پاس جانا اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ آپ اپنے کسی پیارے کی جان ہی لے لیں؟
مزید پڑھیں -
سیاستدانوں کی ریاکاری اور ہم عوام
جب سیاستدان پورے پانچ سال غریب قوم کے پسینے کو نچوڑ کر کوئی پروجیکٹ شروع کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہم عوام پر کوئی بڑا احسان کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
"کاش میں لڑکا ہوتی۔۔۔۔!”
تقریباً ہر لڑکی بچپن میں لڑکا بننے کی خواہش ظاہر کرتی ہے، یہ خواہش میں نے بھی بچپن میں کی تھی، اور کیوں نہ کرتی جب گھر میں ابو کے علاوہ کوئی مرد نہ تھا۔
مزید پڑھیں -
”تیرا اپنا گھر نہیں جو ماں کے گھر ڈیرہ جما لیا ہے؟”
لڑکی کی بدقسمتی دیکھئے کہ شادی کے بعد جب وہ ماں باپ کے گھر آتی ہے تو بھابی بھائیوں اور دوسرے رشتہ داروں کے طنز کا اسے سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ساس بہو کا جھگڑا اور مرد کی تنخواہ
ساس اور بہو کے درمیان چپقلش شائد دنیا کی سب سے پہلی ساس بہو سے شروع ہوئی ہوگی اور شائد قیامت تک جاری رہے گی
مزید پڑھیں -
فاٹا انضمام، امن مذاکرات اور قبائلی خواتین
مسائل کا حل باہمی بات چیت سے ہی کیا جا سکتا ہے لیکن ان مذاکرات کو اگر دیکھا جائے تو ان میں خواتین کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
عامر لیاقت حسین: خامیاں نہیں خوبیاں تلاش کریں
یہ کہنا کہ عامر لیاقت حسین جیسے انسان جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتے ہیں ان کا وقت پر رخصت ہونا ہی بہتر ہے، تو کیا یہ بگاڑ صرف ان تک ہی محدود تھا؟
مزید پڑھیں