بلاگز
J
-
” ووٹ کو عزت دو! "
ہر دفعہ حکومت عوام کو یقین دہانی کراتی نظر آتی ہے کہ اس دفعہ صاف و شفاف الیکشن منعقد کیے جائیں گے لیکن پس پردہ جعلی ووٹ اور دھاندلی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
حقوق نسواں کی قاتل رسم ”ولور۔۔۔”
سمیرا کا والد اس کا سگا باپ تھا، لیکن سلوک سوتیلوں سے بھی بدتر تھا۔ دوسری بار اس نے قرض کے عوض نہیں بلکہ کچھ رقم کی خاطر سمیرا کی زندگی کا ہی سودا کر لیا
مزید پڑھیں -
رنگ بانٹ انسان
انسان نے اس بندربانٹ کے کھیل میں خود کو بھی نہ چھوڑا۔ خود کو بھی اتنے رنگوں میں بانٹ لیا کہ جیسے مختلف رنگوں کا ملمع سا چڑھا لیا ہو۔
مزید پڑھیں -
نقل مکانی کے فائدے
میری دوست کے یقین نے آج اسے وہ مقام دیا ہے جس کی کئی لوگ خواہش کرتے ہیں۔ اگرچہ انہیں نقل مکانی کرنا پڑی مگر پھر بھی ان کے لے زندگی رکی نہیں بلکہ آگے بڑھی۔
مزید پڑھیں -
سانولی رنگت، ابو کا تذکرہ اور چھوٹا خالد
چھوٹا خالد ایک لقب ہے جو بچپن میں پڑوسیوں کی طرف سے مجھے دیا گیا تھا، بقول ان کے میں خالد خان یعنی اپنے ابو کی ہم شکل ہوں۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی سیاست: کل کے مخبر آج کے رہبر
ان باڑے کے ٹٹوؤں نے ملک کو لوٹنا ہی تھا اور عوام کو دھوکہ دینا ہی تھا کیونکہ اپنے ملک و قوم سے دھوکہ ان کے خون میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
میں نے خود سے عہد کیا کہ اب میں اپنے الفاظ کو کبھی بھی چپ کی چادر اوڑھنے نہیں دوں گی۔۔ کیونکہ سبین آغا کی طرح اب میں بھی یہی سمجھتی ہوں کہ میرے لب آزاد ہیں۔
مزید پڑھیں -
جہیز کے بھکاری
میں بچپن میں سوچا کرتی تھی کہ لڑکی کتنی خوش نصیب ہوتی ہے، اسے جہیز میں کتنا سامان ملتا ہے، کپڑے، زیور، کراکری، فرنیچر، حتی کہ کبھی کبھی گاڑی یا مکان بھی، وہ بھی اپنی پسند کا
مزید پڑھیں