بلاگز
J
-
خواتین کے لئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کے پانچ طریقے
گھر سے پیسے کمانے کے طریقے تو لاتعداد ہیں لیکن میں آپ کو چند ایسے آسان طریقے بتاؤں گی جو زیادہ مشکل نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
انسان سے "مرد” بننے کا سفر
پدرشاہی نظام شدید عورت دشمن تو ہے ہی لیکن اس نے مرد بنانے کے چکر میں اس سے انسانوں والے بنیادی حقوق چھین لیے۔
مزید پڑھیں -
کچھ مرد عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں، کیوں اٹھاتے ہیں؟
عورت بھی آہستہ آہستہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہے لیکن سب سمجھتے ہیں کہ شوہر مارتا ہے اس لیے اداس ہے، اس کا شوہر بہت غیرمہذب آدمی ہے۔
مزید پڑھیں -
مردانہ اخلاق بمقابلہ زنانہ لباس
عورت کے کردار کی فکر کے بجائے مردوں کی تربیت کا پاس رکھ کر معاشرے کا اچھا فرد بنیے۔
مزید پڑھیں -
فیفا ورلڈ کپ میں الکحل فری شراب ملے گی؟
ورلڈ کپ کی میزبانی کی بولی لگاتے وقت فیفا اور قطر کے مابین ہونے والے اس معاہدے میں قطر نے فٹبال میچ کے دوران شراب کی فروخت پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
مزید پڑھیں -
کیا حق ڈھونڈنے سے ملتا ہے؟
حق یا تو تسلیم کیا جاتا ہے یا پھر صلب، کاغذوں میں شاید حقوق تسلیم کئے گئے ہوں مگر عملی طور پر اس کے الٹ نظر آتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خواتین ہی نہیں مرد بھی ہراس ہوتے ہیں!
ہراسمنٹ ایک ایسا عمل ہے جو اپنے ہی گھر سے شروع ہو کر ورکنگ پلیس تک ہر جگہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
21 نومبر تک تمام دفاتر بند، کیا ٹوئٹر کا آخری وقت آن پہنچا؟
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے 21 نومبر تک تمام دفاتر بند کر کے ملازمین کو گھر بھیج دیا ہے جبکہ ٹوئٹر پر ٹوئٹر کے ختم اور بند ہونے کے دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈز بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ڈئیر فادر۔۔ مجھے شہزادی بنا کر آپ بادشاہ بن گئے!
آپ کی زندگی کے تئیس سال، آپ کی محنت ضائع نہیں گئی، آپ نے ایک زندگی سنوار دی اور آپ کی یہ محنت تب تک رنگ لاتی رہے گی جب تک کہ میں زندہ ہوں!
مزید پڑھیں -
خدارا۔۔۔۔ چپ رہیے!
ہر بات میں بولنا اور ہر بات پر بولنا ضروری نہیں ہوتا بلکہ زیادہ تر انتہائی غیرضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں