بلاگز
J
-
”آج تم یاد بے حساب آئے”
بہت سے لوگوں کی زندگی میں سال کا آخری دن ایک عام سا دن ہوتا ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف گزرے سال کو یاد کرتے ہیں بلکہ اپنا احتساب بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سکول وہی پرانا ہے پر وہ وقت ہے نا وہ سہیلیاں!
ماری کلاس مین دروازے کے سامنے تھی اوپر سے میں سارا دن مین گیٹ کو دیکھتی رہتی تھی کہ کب چھٹی ہو گی اور ہم اس قید سے رہا ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
خنسہ غیور ڈپریشن، سٹریس یا بے سکونی کا شکار خواتین کو کیا مشورہ دیتی ہیں؟
خنسہ غیور ایک نیوٹریشنسٹ ہیں اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں فی میل فٹنس ٹرینر ہیں، اس کے علاوہ پچھلے چھ سالوں سے خواتین کے لیے کام بھی کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا کی وجہ سے لوگوں نے شادی بیاہ میں جانا چھوڑ دیا ہے
پہلی لہر کے بعد دوسری لہر بھی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور دن بدن شرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے ایک بار پھر لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
مزید پڑھیں -
لاہور گئی ضرور لیکن تاریخی مقامات دیکھنے کا ارمان دل ہی دل میں رہ گیا
12 بجے سیشن مکمل ہوا تو ہمیں بتایا گیا کہ جتنی جلدی ہو سکے پشاور کیلئے روانہ ہو جاؤ کیونکہ پھر ایسا نہ ہو کہ ادھر لاھور میں ہی رہ جاؤ اور پھر نکلنا مشکل ہو جائے۔
مزید پڑھیں -
جب میری استانی میری شاگرد بنی
بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ دنیا گول ہے جسکی مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی اور نا ہی میں نے کبھی کسی سے پوچھنے کی زحمت کی
مزید پڑھیں -
خوبصورتی میں اپنی مثال آپ چترال کی سڑکوں کا برا حال
حکومت کی جانب سے یہاں صرف ایک یونیورسٹی بنائی گئی ہے اور افسوس کا عالم تو یہ ہے جو روڈ چترال یونیورسٹی کی طرف جاتی ہے وہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
مزید پڑھیں -
دو ایسے درخت جو 24 گھنٹے آکسیجن پیدا کرتے ہیں
ڈیرہ شہر میں بڑھتی آبادی کی وجہ سے کس طرح درخت اور پودے اس شہر سے ناپید ہوتے جارہے ہیں اور یہ دائرے میں سرکلر روڈ کے اندرون شہر کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
ہمارا معاشرہ اور عدم برداشت، بس پوچھو مت!
جائیداد کے تنازغے یا غیرت کے نام پر قتل کرنا ایک بری عادت بن چکی ہے جو بظاہر عدم تشدد یا برداشت سے لاعلمی دکھائی دیتی ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے مسائل حل کیوں نہیں ہو رہے؟
حال ہی میں تین اقوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے شمالی وزیرستان میرعلی میں تین مختلف اقوام نے جگہ جگہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بنوں میرانشاہ روڈ کو ٹریفک کے لئیے بند کردیا ہے
مزید پڑھیں