بلوچستان
C
-
بلوچستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی امداد علی شہید ہوگئے جب کہ مچھ واقعےمیں 5 جوان اور ایک سویلین ڈرائیور شہید ہوا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول بم حملہ، پاک فوج کے افسر سمیت 6 اہلکار شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف سی بلوچستان کے جوان دہشت گردوں کے ممکنہ روٹس کا پتہ لگانے کیلئے پیٹرولنگ ڈیوٹی سے واپس آرہے تھے
مزید پڑھیں -
کورونا رپورٹ؟ بلوچستان کے وزیر نے سیکرٹری صحت کو تھپڑ رسید کردیا
کورونا وائرس کے حوالے سے رپورٹ فراہم نہ کرنے اور تین دنوں سے مسلسل ٹیلیفون نہ اٹھانے پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، کابینہ اجلاس طلب، اہم فیصلہ متوقع
مزید پڑھیں -
پاک افغان سرحد باب دوستی 20 روز بعد یک طرفہ تجارت کیلئے کھل گیا
پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء سے لدھے ٹرک افغانستان میں داخل کئے گئے
مزید پڑھیں -
ایران سے آنے والے 1500زائرین کلئیر قرار، تفتان سے کوئٹہ روانہ
بلوچستان میں ایران سے آنے والے 1500 پاکستانی زائرین کو قرنطینہ کی 14 روز کی مدت پوری ہونے پر تفتان سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی نے بتایا کہ پاکستان ہاوٴس میں مقیم1500 سے زائد زائرین کو لیویز اور ایف سی کی سخت سیکیورٹی میں تفتان سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔ ان…
مزید پڑھیں -
ایران میں کرونا سے ہلاکتیں، بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ایران سے زائرین کے ذریعے کرونا وائرس کی آمد کے خطرات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے تفتان میں ایک سکریننگ کیمپ قائم کرکے ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کردی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے…
مزید پڑھیں -
تربت میں ایف سی چیک پوسٹ پرحملہ، پانچ سکیورٹی اہلکار جاں بحق
مسلح عسکریت پسندوں نے مختلف اطراف سے چیک پوسٹ پر چھوٹے ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کی۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ کا سلیمان خان فلمی نہیں اصلی دنیا کا ہیرو
اس میں کوئی شک نہیں کہ معاشرے کو سلیمان خان جیسے خدا ترس لوگوں کی ضرورت ہے
مزید پڑھیں -
بلوچستان: شدید برفباری اور بارش کے باعث 15 افراد ہلاک
پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں قلعہ عبداللہ میں 6، ژوب میں 6 جب کہ پشین میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیں