بلوچستان
C
-
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں کیپٹن اور سپاہی شہید
فورسز کی گاڑی کو پسنی میں نشانہ بنایا گیا، سرچ آپریشن میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی
نامعلوم افراد ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے جس میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا، جائے وقوعہ کے قریب ہی ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ بھی واقع ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق جج صاحبان کی نامزدگی ارسال کی جائے
مزید پڑھیں -
سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کون تھے؟
ان کی وفات کو قومی سیاسی قیادت نے جمہوریت اور ملک کیلئے نقصان قرار دیا، مرحوم کی موت پر افسوس کا اظہار
مزید پڑھیں -
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے عثمان خان کاکڑ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اور صوبائی صدر تھے
مزید پڑھیں -
چمن میں ریلی کے دوران دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
علاقے میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن شروع، پولیس
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، تربت: ایف سی کے 3 اہلکار شہید، 5 زخمی
مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے سپاہیوں میں لانس نائک سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود، سپاہی نعمان الرحمن شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
بلوچستان: سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 4 ایف سی جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کے جوان پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف تھے کہ دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ،پولیس اہلکار جاں بحق
دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس موٹر سائیکل میں نصب کی گئی تھی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں ہوٹل کا سیکیورٹی گارڈ اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ دھماکے میں 2 اسسٹنٹ کمشنرز بھی زخمی ہوئ، پولیس
مزید پڑھیں