افغانستان
-
طورخم کے راستے افغانستان سے تجارتی گاڑیوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم
پاکستان حکومت نے طورخم کے راستے افغانستان سے تجارتی گاڑیوں کے داخلے پر سے عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج بروز بدھ زیرو پوائینٹ پر دونوں ممالک کے حکام کے درمیان میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیر کے روز سے دونوں ممالک کے درمیان دو…
مزید پڑھیں -
‘افغانستان میں بھارت کا کردار ہمیشہ سے منفی رہا ہے’
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارت کا کردار ہمیشہ سے منفی رہا ہے کیونکہ انہوں نے اس سرزمین پر ہمیشہ غداروں کی مدد و حمایت کی ہے۔ اپنے ایک انٹریو میں انہوں نے کہا اگر بھارت نئے افغانستان کی تعمیر کے لیے…
مزید پڑھیں -
افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی جانب سے قیدیوں کی مشروط رہائی مسترد کردی
افغان طالبان نے افغانستان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کردیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب طالبان قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی کے حوالے سے کہا ہے کہ ایسا کرنا امریکہ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے خلاف ہے۔ غیر ملکی…
مزید پڑھیں -
وہ خاتون جو افغانستان سے آئیں، پشاور میں جینا سیکھا، اب دوسروں کو سکھا رہی ہیں
جاگیردار کی دوسری بیوی ان کے بڑی بیٹی کے عمر کی تھی اور ان سب خواتین کی کپڑے اور جوتے بھی پٹھے پرانے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کہ ان کے ساتھ انسانوں والا سلوک ہی نہیں کیا جا رہا۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے چالیس سال مکمل، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان پر پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن دوجیرک کے مطابق انتونیو گوتریس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان، صدر مللکت عارف علوی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں -
‘اقوام متحدہ افغان پناہ گزینوں کے ایک ساتھ واپسی کے حق میں نہیں’
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے کمشنر فلپو گرینڈی کا کہنا ہے افغانستان میں صورتحال تاحال مستحکم نہیں، وہاں بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی واپسی خطے میں مزید عدم استحکام کا باعث بنے گی جو کہ کسی کے بھی مفاد میں نہیں پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے یو…
مزید پڑھیں -
انسانیت جیت گئی لیکن ننھی کائنات کو ڈاکٹر جواب دے چکے ہیں
[افتخار خان] ‘انسانیت جیت گئی لیکن میں ہار گیا، چار سالہ کائنات کو ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے، سوچتا ہوں اگر کچھ دن پہلے اس کے حال کا علم ہو جاتا تو شائد آج اس کا علاج ممکن ہوتا۔’ وہ قبائلی ضلع خیبر کے سماجی کارکن اسلام بادشاہ ہی تھے جو تقریباً دو ہفتے…
مزید پڑھیں