افغانستان
-
افغانستان، فریاب میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکہ، 4 اہلکار جاں بحق
12 پولیس اہلکار اور 8 شہری زخمی، المار حملے میں 100 کے قریب دکانوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ گورنر فریاب
مزید پڑھیں -
کابل، تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، 18 افراد جاں بحق 55 سے زائد زخمی
غزنی میں دو بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار، 8 شہری جبکہ طالبان کے حملے میں زیرتعمیر کمال خان ہائیڈرو اینڈ ایریگیشن ڈیم کی حفاظت پر مامور 6 سیکیورٹی اہلکار موت کے گھاٹ اْتار دیئے گئے۔
مزید پڑھیں -
جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب بھگڈر مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق
قونصل خانے کی کھڑکی کھلتے ہی ٹوکن حاصل کرنے کے خواہشمندوں کا یہ ہجوم بے قابو ہوگیا اور بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد پیروں تلے کچل کر مارے گئے۔
مزید پڑھیں -
کابل میں مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
افغان دارالحکومت کابل میں اغوا، قتل اور دیگر جرائم کی شرح میں اضافے پر پولیس کو خصوصی احکامات جاری
مزید پڑھیں -
افغانستان، گورنر لغمان کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق
خودکش دھماکے میں گورنر رحمت اللہ یار مل محفوظ رہے تاہم ان کے 4 محافظ اور 4 شہری جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان گورنر
مزید پڑھیں -
جنگ بندی اور سیز فائر کے معاملے پر افغانستان اور پاکستان ایک لائن پر ہیں: عبد اللہ عبد اللہ
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سول اور ملٹری لیڈر شپ کو افغان امن عمل کے حوالے سے کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں
مزید پڑھیں -
کابل، طالبان کے حملے میں 28 پولیس اہلکار جاں بحق، 3 فرار
طالبان نے اہلکاروں کو سرینڈر کی پیشکش کی، ہتھیار لینے کے بعد قتل کر دیا۔ ترجمان گورنر
مزید پڑھیں -
افغان حکومت اور طالبان میں امن مذاکرات کا آغاز
افغانستان میں دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے مقصد کے تحت پہلی مرتبہ افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 3 جنگجو مارے گئے
صوبہ پروان کے ضلع سیا گورد میں طالبان کے ایک گروپ نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملے کی کوشش کی تاہم فورسز نے یہ کوشش ناکام بنا دی۔ خبررساں ایجنسی
مزید پڑھیں -
افغان لویہ جرگہ نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی
جرگے کا فیصلہ افغان عوام کے لئے بہت اہم ہے تاہم افغان طالبان بھی یاد رکھیں وہ جنگ مسلط کر کے جیت نہیں سکتے، عبد اللہ عبد اللہ کا خطاب
مزید پڑھیں