افغانستان
-
افغانستان، ہرات میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد ٹینکر تباہ، 60 افراد زخمی
آگ سے ایران سے آنے والی 132 کلو واٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کو نقصان، شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم، اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ سربراہ ہرات چیمبر آف کامرس
مزید پڑھیں -
افغان پولیس پر حملے، کمانڈر سمیت 5 اہلکار جاں بحق
افغانستان میں 3 مختلف واقعات میں پولیس گاڑیوں کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کابل، یو این قافلے پر طالبان کا حملہ، 5 افغان سکیورٹی اہلکار جاں بحق
سروبی میں افغان پروٹیکشن سروس ڈائریکٹوریٹ کی ایک گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تباہ ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں مقیم افغان آرٹسٹ، جو خیالات میں پنسل سے رنگ بھرتے ہیں
نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ آرٹ کا ہنر سکھیے اور آرٹ کے ذریعے معاشرتی مسائل سمیت اپنے ہیروز، تاریخ اور خوبصورتی کو اجاگر کریں۔
مزید پڑھیں -
امن معاہدہ ختم کیا تو بڑی جنگ ہو گی، طالبان کی بائیڈن انتظامیہ کو دھمکی
اگر امریکہ گزشتہ سال 29 فروری کو طے پانے والے امن معاہدے سے پیچھے ہٹا، تو اس سے افغان جنگ میں خطرناک تیزی آئے گی اور بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان، طالبان کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار جاں بحق
دو اہلکار زخمی، دو سیکیورٹی اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا گیا۔ قندوز کی صوبائی کونسل کے ممبر ربانی ربانی کی طالبان کے حملے کی تصدیق
مزید پڑھیں -
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 14 فوجی اہلکار جاں بحق 4 زخمی
ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں ججوں کی گاڑی پر حملہ، 2 خواتین آفیسرز جاں بحق
جاں بحق خواتین میں ایک خاتون جج او وزارت تعلیم کی ایک ملازم شامل ہیں. افغان میڈیا
مزید پڑھیں -
3 افغان پولیس اہلکاروں نے اپنے 13 ساتھی اہلکار ہلاک کر دیئے
ممکنہ طور پر تینوں حملہ آور طالبان جنگجو تھے جنہوں نے اس کارروائی کے لیے ہی پولیس فورس جوائن کی تھی۔ ترجمان ہرات پولیس
مزید پڑھیں -
افغانستان، فضائی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق
بمباری میں جاں بحق ہونے والوں میں 8 بچے، 7 خواتین اور 3 مرد شامل، لواحقین اور علاقہ مکینوں کا لاشیں مرکزی شاہراہ پر رکھ کر دھرنا، انصاف فراہم کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں