افغانستان
-
سکول میں زہر آلود مواد پھیلنے سے 60 بچیوں کی حالت غیر
افغانستان میں لڑکیوں کے سکول میں زہر آلود مواد پھیلائے جانے کے بعد تقریباً 60 طالبات کی حالت غیر ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ شمالی صوبے سر پل کے ضلع سانچارک میں پیش آیا جہاں طالبات کی حالت غیر ہونے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سر پل…
مزید پڑھیں -
کابل میں نماز جمعہ کے بعد مسجد میں دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
حالیہ مہینوں میں افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مساجد دھماکوں کے کئی واقعات پیش آچکے ہیں، جن میں سے چند کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پڑنے والی سردیاں قاتل کا روپ دھار چکیں، 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے سے موت کے دہانے پر
مختلف بیماریاں لیے بچے ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں مگر علاج کی سہولتیں آٹے میں نمک کے برابر ہیں، 70 فیصد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈاکٹرز
مزید پڑھیں -
امریکہ کا افغان عوام کی مدد کیلئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
انتظامیہ انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گی تاکہ یہ سمجھ سکے کہ افغان عوام کو اور کیا ضرورت ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
افغان طالبان کے ہاتھوں سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور عام معافی کے اعلان کے برعکس ہیں۔ امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ، آسٹریلیا، جاپان و دیگر ممالک کا مشترکہ بیان
مزید پڑھیں -
بندوق کی نالی سامنے کرتے ہوئے طالب نے کہا کہ ”میں زندہ چھوڑ دوں تو پاکستان جاؤ گے”
ڈرائیو نے مجھے طورخم بارڈر پہنچا دیا۔ تیز قدموں کے ساتھ پیدل سرحد عبور کر رہا تھا، خوشی سے نہال تھا لیکن یہ خوشی بھی چند لمحوں کی تھی۔
مزید پڑھیں -
طالبان میری جیب سے سگریٹ کی ڈبی بھی نکال کر لے گئے، شوق ان کے بھی نرالے تھے!
کابل میں موجود کسی دوست کو اپنی خبر کیسے دوں، ایک بھی ترکیب ذہن میں نہیں آ رہی تھی۔ بس پل چرخی جیل میں قید ہونا ہے یہ بات تسلیم کر لی تھی۔
مزید پڑھیں -
مزار شریف: معروف افغان ڈاکٹر کا اغوا اور بھاری تاوان کے بعد بہیمانہ قتل
طالبان سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلخ میں 8 اغواکار گرفتار کر لئے، 2 کی تلاش جاری
مزید پڑھیں -
کابل میں داعش کی پناہ گاہیں تباہ، 2 جنگجو ہلاک
علاقے میں موجود داعش کے جنگجو تخریب کاری کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ افغان حکام
مزید پڑھیں -
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ طالبان وزیر خارجہ
فریقین کے درمیان کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا تاہم بات چیت میں مثبت پیش رفت ضرور ہوئی ہے، اور امید ہے کہ فریقین میں نزدیکیاں بڑھیں گی۔ امیر خان متقی
مزید پڑھیں