جرائم

ضلع خیبر میں پولیس اہلکار کی لاش گھر سے برآمد

 

ضلع خیبر میں پولیس اہلکار محمد ولی مبینہ طور پر جاں بحق ہوگیا۔

ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی کے مطابق پولیس اہلکار محمد ولی گھر کے اندر مردہ پایا گیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے کی حوالے سے تفتیش جاری ہے، قتل یا خودکشی کہنا قبل از وقت ہے۔

محمد کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حتمی رپورٹ شائع کی جائے گی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button