قومی
وزیر اعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست بات کریں گے
وزیر اعظم عمران خان کل ( اتوار) صبح ساڑھے 11 بجے عوام سے براہ راست بات کریں گے۔
وزیر اعظم ٹیلیفونک رابطے میں عوام کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور سوالات کے جوابات دیں گے۔
وزیر اعظم کو 051-9224900 پر کالز کی جا سکیں گی۔ ”وزیر اعظم آپ کے ساتھ” پروگرام کی یہ دوسری نشست ہو گی۔