خیبر پختونخوا

لوئر دیر کے املوک کاذائقہ علیحدہ کیوں

رحمت اللہ سواتی
لوئردیر میں ان دنوں ذائقہ دار اور وٹامن سے بھرپور ایک نایاب پھل پک ہو کر تیار ہو چکی ہیں۔جو ملک کے دیگر حصوں کو سپلائی کی جا رہی ہیں۔اس املوک پھل کو ہر جگہ یکسا پسند کیا جاتا ہے۔

ضلع دیر لوئر کی وادی نہ صرف اپنی قدرتی حسن کیلئے مشہور ییں بلکہ یہاں کے زرخیز زمین پھلوں کی پیداوار کیلئے بھی موزوں ہیں۔ ان دنوں لوئردیر میں ایک نایاب اور زائقہ دار پھل پک ہو کر تیار ہو چکی ہیں جسے مقامی لوگ املوک جبکہ دیگر علاقوں میں جاپانی پھل کے نام سے مشہور ہیں
املوک موسم سرما کا ایک ذایقہ دار پھل ہیں جو نہ صرف خوش رنگ و ذائقہ دار ہوتا ہیں۔بلکہ اپنی اندر ویٹامن کا خزانہ رکھتا ہیں۔
لوئردیر کا جاپانی پھل نہ صرف اندورنی ملک مشہور ہیں۔بلکہ یہاں کے لوگ بطور گفٹ بیرونی ممالک بھی بجھواتے ہیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button