خیبر پختونخوافیچرز اور انٹرویو

لوئر دیر کے املوک، ذائقہ بھی صحت بھی!

رحمت اللہ سواتی

پھلوں کی سرزمین ضلع دیر لوئر میں ان دنوں جاپانی پھل کا سیزن شروع ہے اور ملک بھر کو یہ صحت بخش او ذائقہ دار پھل سپلائی کیا جا رہا ہے

املوک، جسے جاپانی پھل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، موسم سرما کا ایک ذایقہ دار پھل ہے جو اپنے اندر طاقت اور توانائی کا خزانہ رکھتا ہے۔

املوک خوش رنگ، وٹامن سے بھرپور اور خوش ذائقہ بھی ہوتے ہیں اس لئے یہ ہر عمر کے افراد کا پسندیدہ پھل ہے۔

املوک کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں املوک کی قیمت کم ہونے اور حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے یہ پھل زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے اور بڑی تیزی سے اس کے باغات ختم ہو رہے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button