خیبر پختونخوا
روزنامہ اوصاف سوات کے بیورو چیف قاتلانہ حملے میں شہید
سوات میں ایک سینئر صحافی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ روزنامہ اوصاف سوات کے بیورچیف اور امن کیمٹی کے ممبر جاوید خان والد فہیم حان شکدرہ مٹہ کو نامعلوم نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
ذرائع کے مطابق شہید کے خاندان سے پہلے بھی دہشتگروں نے 14 افراد کو شہید کیا ہے جن میں ان کے چچا اور چچازاد بھائی شامل ہیں۔
شہید جاوید خان الجزیرہ انگلش انٹرنیشنل پاکستان کے حمداللہ حان کے بھائی ہیں۔