کھیل

’آپ زور دیں گے تو کوئٹہ کا نام بدل کر چارسدہ گلیڈی ایٹرز رکھ دوں گا‘

 

پاکستان سپر لیگ کے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیدی ایٹرز کی انتظامیہ نے گذشتہ دنوں اپنی نئی کٹ کی نمائش کوئٹہ کے ایک شاپنگ مال میں کی، جس میں ٹیم کے دو کھلاڑیوں اور چار آفیشلز نے تو شرکت کی لیکن کوئی سرکاری عہدیدار اس تقریب میں شامل نہیں ہوا۔

اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کا انعقاد پاکستان میں ہی  ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں 20 فروری سے کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں میچز کھیلے جائیں گے۔ ہاں دیگر ٹیمز کی جانب سے بھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کٹس کی نمائش کی جا رہی ہے وہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اپنی کٹ کی نمائش کوئٹہ میں کی۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: اس سے  قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کوئٹہ سے دو کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا جن میں جلات خان اور بسم اللہ خان شامل ہیں 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button