قومی

ہمیں چین سے نکالا جائے، پاکستانی طلبہ کی عمران خان سے درخواست

چین میں موجود پاکستانی طلبہ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے درخواست کی ہے کہ انہیں وہاں سے نکالا جائے۔

انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے ووہان یونیورسٹی کے طالب علم اور پاکستانی طلبہ کے نمائندے (کنٹری ریپریزنٹیٹیو) نے پاکستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے درخواست کی ہے کہ انہیں چین سے واپس اپنے ملک لانے کا بندوبست کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ ہم پاکستان آ کر یہ وائرس پھیلائیں۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ دیگر ممالک کی جانب سے اپنے ہی ملک میں کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں چین سے جانے والے اپنےطلبہ دس سے 12 دن رکھنے کے بعد کرونا وائرس کی علامات نہ ہونے کی صورت میں انہیں گھر جانے دیا گیا۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: ان کا کہنا ہے کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ ہم پاکستان آ کر یہ وائرس پھیلائیں۔‘

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button