متفرق

دلہا کے والد اور دلہن کی والدہ میں ’محبت‘، شادی منسوخ

 

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے خبر دی ہے کہ دو نوجوانوں کی طے شدہ شادی کا خواب اس وقت بکھر گیا جب شادی سے چند روز قبل دلہے کے والد اور دلہن کی والدہ اپنے اپنے گھروں سے لاپتہ ہوگئیں۔

بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی کی تاریخ فروری کے دوسرے ہفتے میں مقرر کی گئی تھی لیکن دلہے کے 48 سالہ والد اور دلہن کی 46 سالہ والدہ کی گذشتہ 11 روز سے کوئی خبر نہیں ہے۔ رشتہ داروں کی جانب سے شادی کے منسوخ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: ‘ماضی میں بھی ان کا ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعلق تھا’۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button