انٹرٹینمنٹ

آتش فشاں کے دامن میں دھواں دھار شادی

شادی کا موقع ایسا ہوتا ہے کہ اس کے لیے لوگ فوٹو شوٹ پر خاص توجہ دیتے ہیں اور مہنگے ترین ملبوسات، نفیس ترین میک اپ اور بیش قیمت زیورات کی مدد سے اس لمحے کو مقید کرنے میں حد سے گزر جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

بعض لوگ ان لمحات کو یادگار بنانے کی غرض عروسی فوٹو شوٹ کے لیے عجیب و غریب مقامات کا انتخاب کرتے ہیں، کوئی کسی جزیرے پر چلا جاتا تو کوئی کسی اونچے پہاڑ کا رخ کرتا ہے۔

لیکن فلپائن کے چینو اور کیٹ ووفلور نے ان سب کو مات دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ایک جوڑے نے راکھ اور دھواں اگلتے ہوئے آتش فشاں کے سامنے اس لمحے کو ہمیشہ کے لیے زندہ و جاوید کر دیا ہے۔

اس بارے میں مزید جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں، چینو اور کیٹ ووفلور نے ان سب کو مات دے دی

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button