افغانستانبین الاقوامیعوام کی آوازقومی

اب تک کتنے افغانیوں کی پاکستان سے واپسی ہوئی ہے؟ اعداد و شمار جاری

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 29 مئی سے 11 جون 2024 تک مزید 16 ہزار 721 غیر قانونی افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانیوں کی بڑی  تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 11 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 6 لاکھ 07 ہزار 166 تک پہنچ چکی ہے۔

یاد رہے کہ اس حوالے سے  گزشتہ چند ماہ پہلے ملکی سطح پر اجلاس میں کئی اہم فیصلے بھی کئے گئے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button