قبائلی اضلاع
جشن آزادی: لنڈی کوتل میں 60 فٹ لمبا 15 فٹ چوڑا کیک کاٹا گیا
جشن آزادی کی خوشی میں لنڈی کوتل میں اس دفعہ ایک منفرد انداز میں اہتمام کیا گیا۔
60 فٹ لمبائی اور 15 فٹ چوڑائی والا خصوصی کیک تیار کیا گیا جس میں 12000ہزار انڈے تھے اس پر ٹوٹل 5 لاکھ ستر ہزار خرچہ آیا، کیک کو وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کاٹا۔
کیک کی جسامت ایک ہزار مربع فٹ اور 3 ہزار پاونڈ وزنی تھا، کیک کو سبز ہلالی پرچم کی شکل میں ڈیزائین کیاگیا تھا۔