کھیل

پی سی بی، غیر ملکی دوروں پر اٹھنے والے اخراجات میں 56 لاکھ روپے کا اضافہ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2018 کے مقابلے میں 2019 میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے غیر ملکی دوروں کی مد میں ہونے والے اخراجات میں 56 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد حامد حمید نے پی سی بی کے اخراجات کے بارے میں سوالات کرتے ہوئے پوچھا:

1: کیا یہ حقیقت ہے کہ اگست 2018 سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اخراجات میں بڑا اضافہ ہوا ہے اور کیا اس اضافے کی وجہ بیرون ملک دوروں کے لیے کی جانے والی بھرتیوں اور تعیناتیوں کی مراعات اور تنخواہیں ہیں؟

اس بارے میں مزید پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے اخراجات میں بڑا اضافہ

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button