عوام کی آوازقومیمتفرق

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کا اضافہ، آئی ایم ایف شرائط

اگلے مالی سال کے بجٹ میں دو ہزار ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگے گے، ان ٹیکس لگانے کا فیصلہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے حکومت کو جی ایس ٹی، انکم ٹیکس، اضافی کسٹمز ڈیوٹی اور ایکسائز ڈیوٹی پر تاریخی اضافی محصولات کے اقدامات کرنا ہوں گے جس کے نتتیجے میں اگلے مالی سال کے بجٹ میں جی ڈی پی کے 10 فیصد سے زائد سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کرنا ہو گا۔

ایک اندازے کے مطابق حکومت کو اگلے بجٹ میں 2 ٹریلین روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے ہوں گے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button