8 مئی کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10 تا 15 مئی عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button