قومی

خیرپور کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیرپور کے گوٹھ غلام عباس چڈھڑ کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیرپور کے گوٹھ غلام عباس چڈھڑ میں دو بچیوں سیماں اور حاجانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر خیرپور احمد علی قریشی نے ہنگامی طور پر محکمہ صحت کے افسران کو پولیو کیسز کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button