عوام کی آوازلائف سٹائل

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت دو ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے پر آگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کمی سے 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 21 ڈالر کمی سے 2497 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button