لائف سٹائل

مردان میں دو کمسن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

 

مردان کے تحصیل کاٹلنگ میں دو چھوٹے بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی افراد کے مطابق واقعہ علاقہ پیپل میں پیش آیا جہاں پانی کے تالاب میں دو کمسن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

حالیہ مسلسل تیز بارشوں کی وجہ سے ندی میں پانی جمع ہوگیا تھا جن میں پانچ سال مشال اور چھ سالہ دانیال پسران لیاقت علی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کرکے بچوں کو ندی سے نکالا تاہم دونوں بچے پانی ہی میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button