خیبر پختونخواعوام کی آواز

محکمہ موسمیات کی پشاور میں بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔

دیگر اضلاع میں چترال، بالائی وزیریں دیر، سوات، مالاکنڈ، ، شانگلہ، بالائی وزیریں کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ اباد، بونیر، باجوڑ، مہمند،صوابی، مردان،چارسدہ اور خیبر کے اضلاع شامل ہیں جن میں چند ایک مقامات پرگرج چمک اور تیزہواوُں کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا کہا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button