خیبر پختونخواعوام کی آواز

محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور نے حکم نامہ کے مطابق پشاور میں محرم الحرام کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ جس کے تحت گاڑیوں اور دکانوں کے سیاہ شیشوں، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

غیر مجاز افراد کی طرف سے گاڑیوں پر پولیس لائٹس کے استعمال، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور خودساختہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں، موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔

دفعہ 144 25 جون سے 25 جولائی تک ایک ماہ کے لئے نافذ العمل ہوگی۔ خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کارروائی کی جائے گی،

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button