خیبر پختونخواعوام کی آواز

خیبر، ملاگوری میں ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق

خیبر ملاگوری میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر انجنیئر شارق ریاض خٹک کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کر جسد خاکیوں کو ریسکیو کرکے ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

حادثے میں جانبحق چار افراد کی شناخت جان اکبر، رضوان اور دو خواتین مسماة ب ر سے ہوئی ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button