خیبر پختونخواسیاست

پاک فضائیہ کا طیارہ مردان میں گرکر تباہ، حادثے میں دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں پائلٹ اور کو پائلٹ شہید ہوگئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ائیر فورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
ترجمان کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button