بین الاقوامی

دنیا بھر میں کل ریڈیو کا عالمی دن منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل (ہفتہ کو) منایا جائے گا۔

اس دن کے منائے جانے کا مقصد ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں خبروں اور معلومات کے حصول کیلئے ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کے حوالے سے پاکستان بھر کے تمام ریڈیو اسٹیشنز سے مختلف پروگرام نشر کیے جائیں گے جس میں ترقی کے اس جدید دور میں بھی ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button