انٹرٹینمنٹ

ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ کے چھ ممکنہ انجام

پاکستانی ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط آج نشر ہو گی۔ یہ کہنا بے جا نہیں ہوگا کہ خلیل الرحمٰن کے قلم سے ایک شاہکار ڈراما پیش ہوا ہے جس نے پہلے ہی دن سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ ’دو ٹکے کی عورت‘ جیسے ڈائیلاگ سے مقبولیت پانے والے ڈرامے نے  شہرت اور کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

ڈرامے میں اگرچہ بہت سے جھول ہیں جیسے کہ ایک بچے کے منہ سے بڑی بڑی باتیں نکلوانا، پھر ٹیچر سے اپنے باپ کی شادی کی باتیں کرنا، سٹاک ایکسچینج میں ہمایوں سعید کا پیسہ لگانا پھر اس کا اتنی جلدی امیر ہونا، شہوار کا جیل جانا پھر واپس آنا اورمہوش کی دعاؤں سے اپنے طلاق شدہ شوہر سے دوبارہ ملنے کی منصوبہ بندی کے لیے دم درود کرنا۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: آخر میں مہوش خودکشی کر لے گی اور پھر  دانش ہانیہ سے شادی کر لے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button