جرائمعوام کی آواز

نوشہرہ: پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے پولیس اہلکار نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے زخمی، حالت تشویشناک

نوشہرہ کے علاقے عمرے کلے آکوڑہ خٹک میں پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے پولیس اہلکار موٹرسائیکل سوار نقاب پوش ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی۔

ڈی ایس پی آکوڑہ زاھدعالم کے مطابق، نقاب پوش ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹبل فدا محمد زخمی ہو گئے۔ تاہم، زخمی اہلکار نے جوابی فائرنگ کی جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

خیبر: پولیو ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، ایک دہشت گرد زخمی

ڈی ایس پی کے مطابق، زخمی کانسٹبل فدا محمد کو فوری طور پر قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

کوئٹہ: بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر 5 افراد گرفتار

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button