جرائمعوام کی آواز

صوابی، 12 سالہ طالبہ سکول چوکیدار کے ہاتھوں جنسی ذیادتی کا نشانہ بن گئی

صوابی کے علاقے تھانہ کالوخان کی حدود ادینہ میں 12 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ چوتھی جماعت کی طالبہ تھی۔

اس واقعہ کے بعد نجی سکول کے چوکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، بچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لیاقت علی نامی چوکیدار نے صفائی کے بہانے سکول کمرہ میں بلا کر جنسی ذیادتی کا نشانہ بنایا۔

تاہم تھانہ کالو خان میں چوکیدار لیاقت علی ولد شیرعلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button