جرائمعوام کی آواز

بنوں، غیرت کے نام پر دو افراد قتل

بنوں کے علاقہ شگئی مچن خیل غوریوالہ میں تھانہ میرا خیل کی حدود میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبیہ بی بی سے ایک سال قبل عبد اللہ کی منگنی ہوئی تھی اور ملزم عبداللہ نے منگیتر صوبیہ بی بی اور انکے ساتھ مسمی مصور علی شاہ کو قتل کردیا۔

ملزم عبداللہ اور انکے ساتھیوں کے خلاف ایس ایچ او میرا خیل کی مدعیت میں دوہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button